• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثقافتی ورثہ قرار دئیے گئے قاضی ہاؤس میں تعمیرات کیخلاف جاری حکم امتناع میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ثقافتی ورثہ قرار دئیے گئے قاضی ہاؤس میں تعمیرات کے خلاف جاری حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ہائی کورٹ میں ثقافتی ورثہ قرار دئیے گئے قاضی ہاؤس میں تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید