• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”ریپ آئیکون پاکستان“ کی نئی قسط، ہپ ہاپ کا کونسا دیوانہ باہر جائیگا

کراچی (جنگ نیوز) ”ریپ آئیکون پاکستان“ کی نئی قسط ، ہپ ہاپ کا کونسا دیوانہ باہر جائے گا ، پکسل انٹرٹینمنٹ اور ریڈ شو پروڈکشن کے اشتراک سے، جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے میوزک شو”ریپ آئیکون پاکستان“ کی نئی قسط میں تمام کنٹیسٹنٹ مقابلے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں کیونکہ پرفارمنس میں ذراسی بھی چوک اِنہیں مقابلے سے باہر کرسکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید