• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری 9000 سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) چیئر مین پی ٹی اے نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری 9000 سائٹس پر چوری کی وارداتیں ہوئی ہیں، حکومت ہمیں شہریوں کو پیسے واپس کرنے کا کہتی ہے، اگر شہری نے پیکج کروایا اور سروسز بند ہونے کی وجہ سے استعمال نہیں ہوا تو ہمیں پیسے واپس کرنے کا کہا جاتا ہے، سروس کی خراب کوالٹی پر پی ٹی اے نے چار ارب کے جرمانے کئے ، موبائل پر ٹیکس عائد کرنے میں پی ٹی اے کا کوئی کردار نہیں ، موبائل پر ٹیکس عائد کرنا ایف بی آر کا دائرہ اختیار ہے۔
اہم خبریں سے مزید