اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی )نائب وزیراعظم وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے شہر شنگھائی میں عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا۔