• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں کولیسٹرول کم کرنے کی نئی دوا کی منظوری، علاج میں اہم پیش رفت

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں کولیسٹرول کم کرنے کی نئی دوا کی منظوری، علاج میں اہم پیش رفت، ایف ڈی اے نے پہلی نئی نوعیت کی گولی منظور کر لی،مرَک کی دوا اسٹیٹنز کے ساتھ مؤثر ثابت ہونے کی امید، دل کے دورے اور فالج کے خطرات کم کرنے میں مددگار، خراب کولیسٹرول کم کرنے کے لیے منفرد طریقۂ علاج،وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کولیسٹرول کم کرنے کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی دوا "لِپفینڈرا" کی منظوری دے دی ہے۔
اہم خبریں سے مزید