• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے ٹیکس جرمانے اور سرچارج معاف

اسلام آباد (مہتاب حیدر)ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے ٹیکس جرمانے اور سرچارج معاف، ایف بی آر نے پی آئی اے کے لئے 4.2 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس معافی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اہم خبریں سے مزید