• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹر جنرل کو سالانہ 97 لاکھ 68 ہزار240روپے کی تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 7 لاکھ 72 ہزار 780 روپے مقرر ہے۔
اہم خبریں سے مزید