• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت ناکام بنانے کیلئے اسرائیل سازشیں کررہا ہے، جے ڈی وینس

کراچی (نیوز ڈیسک )امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کو ناکام بنانےکےلیے اسرائیل کی جانب سے سازشیں ہونےکا انکشاف کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ایرا ن میں زمینی فوج نہیں بھیج رہے، تنازع کا حل فوجی کارروائی نہیں مذاکرات اور سفارتی معاہدہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید