کراچی(رفیق مانگٹ)نیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے پس منظر میں دورہ منسوخ ہوا،کوششیں کی گئیں کہ دورے کے دوران نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا اہتمام کیا جائے۔