• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کردی، شگر میں چوٹی سکوری لا پاس سر کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کی 3 خواتین پارس، ندا اور آمنہ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے شگر میں 5 ہزار 150 میٹربلند چوٹی سکوری لا پاس سرکرلی، برفانی پہاڑوں، دشوار راستوں کا مقابلہ کیا، منزل پر پہنچ کردم لیا۔
اہم خبریں سے مزید