• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے سعودیہ کو 2 ارب ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کرنیکی منظوری دیدی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 1.96 ارب ڈالر مالیت کے جدید ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز (APKWS-II) فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے 10 ہزار فضا سے فضاء اور 10 ہزار فضاء سے زمین تک مار کرنے والے اے پی کے ڈبلیو ایس-II گائیڈنس سیکشنز خریدنے کی درخواست کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید