• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسی کی عمدہ کارکردگی، گولڈن بوٹ کی دوڑ میں سب سے آگے

ٹورنٹو، کینیڈا ( نمائندہ خصوصی) لیونل میسی انگلینڈ کے خلاف دو گولز میں معاونت کرنے کے بعد ٹورنامنٹ کے گولڈن بوٹ کی دوڑ ایمباپے سے آگے نکل گئے ہیں۔ میسی نے آٹھ گول کئے ہیں اور چار بار انہوں نے گول کرنے میں معاونت فراہم کی ۔
اہم خبریں سے مزید