• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کے ٹریفک میں بہتری اور شہریوں کو جلد از جلد ریلیف فراہم کرنے کے لئے یونیورسٹی روڈ کی مکسڈ ٹریفک لین جلد کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید