• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی سوشل میڈیا کا اہم اجلاس مرکز بہادر آباد پر منعقد ہوا، اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انچارج سوشل میڈیا و رکن قومی اسمبلی صبحین غوری نے اتوار کوہونے والے مرکزی اجلاس کے حوالے سے مرکزی اراکین سے گفتگو کی، گفتگو میں تنظیم کے سوشل میڈیا نیٹورک کی نچلی سطح تک فعال کررنے تنظیم کے پیغام کو مؤثر طریقے سے عام کرنے مستقبل کے لائحہ عمل سمیت دیگر امور زیر بحث رہے، بعد ازاں پروگرام کی جگہ دورہ کیا گیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید