• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخدوم سمنانی نے فقیری اختیار کی، اشرف جیلانی

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر سید محمد اشرف الاشرفی الجیلانی نے کہا ہے کہ مخدوم سمنانی نے بادشاہت چھوڑ کر فقیری اختیار کی۔ وہ درگاہ عالیہ اشرفیہ میں سہ روزہ مرکزی سالانہ عرس اشرفیہ سے کررہے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید