• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران کی بہن کو طلب کرلیا، نوٹس جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو 20 جولائی دن 12 بجے اسلام آباد میں پیش ہونے کانوٹس جاری کیاہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف جھوٹے، تضحیک آمیز بیان کی تشہیر کی گئی، عدم پیشی پر یہ سمجھا جائے گا کہ اپنے دفاع میں پیش کرنے کو آپ کے پاس کچھ نہیں۔
اہم خبریں سے مزید