• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 نومبر احتجاج کیس؛ عدالت نے عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دے دیا ،گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالتی طلبی کے باوجود ملزم عدالت پیش نہ ہوئے، جس پر عدالت نے انہیں اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے،یاد رہے کہ ملزم عمر ایوب پر تھانہ سیکرٹریٹ میں دفعہ 144کی خلاف ورزی ودیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
اہم خبریں سے مزید