• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج اور کل بارش کی پیش گوئی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق 3 روزکے دوران کراچی کامطلع زیادہ تر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ آج اتوار کو دن بھر معمول سے تیز ہوائیں اور بارش کا امکان ہے، پیر کو بھی کراچی میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید