• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ، کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 مسافر جاں بحق

مستونگ ( نامہ نگار) مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں این 25 قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فائرنگ سے 4 مسافر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں واقعہ کے بعد مقامی انتظامیہ نے لاشیں اور زخمیوں شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی اور زخمیوں کو طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا، السیف کمپنی کے ترجمان کے مطابق بزنس کلاس مسافر بس کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ سےبدھ کو دن ایک بجے کراچی روانہ ہوئی کھڈ کوچہ کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنی۔

اہم خبریں سے مزید