• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات نے سیاحت کے فروغ کیلئے "اے دبئی انوائٹ" پروگرام شروع کردیا

دبئی ( اے ایف پی) امارات نے سیاحت کے فروغ کیلئے "اے دبئی انوائٹ" پروگرام شروع کردیا، مقامی رہائشیوں کو اپنے دوستوں یا اہلِ خانہ کو مدعو کرنے پر 3 ہزار درہم سے زائد کی مراعات ملیں گی۔ دبئی حکومت نے سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے "اے دبئی انوائٹ" پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید