• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا کے تیل کی 13 ارب ڈالر آمدن کہاں گئی؟ امریکا سے جواب طلب

کراچی (نیوز ڈیسک) وینزویلا کے تیل کی 13 ارب ڈالر آمدن کہاں گئی؟ امریکا سے جواب طلب، امریکی تحویل میں آنیوالی تیل آمدن پر سوالات اٹھ گئے، واشنگٹن پر فنڈز کی شفافیت سے متعلق دباؤ بڑھنے لگا۔ صرف 30 کروڑ ڈالر وینزویلا منتقل ہونے کی تصدیق، معاشی بحالی نہ ہونے پر ماہرین نے تشویش ظاہر کردی۔
اہم خبریں سے مزید