• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سےتعلق رکھنے والے22سالہ نوجوان میں لیبارٹری ٹیسٹ کےبعد وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد مریض کو مزید علاج کے لیے سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید