• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ 2026-27 کسٹمز کو ضبط شدہ سامان پر کارروائی کا اختیار

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت کسٹمز حکام کو دیگر اداروں کی جانب سے ضبط یا حراست میں لیے گئے قابلِ ضبطی سامان کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا، دیگر اداروں کے ہاتھوں ضبط قابلِ ضبطی سامان کسٹمز کے حوالے کرنا لازمی قرار۔ ایکٹ کے سیکشن 170 میں ترمیم کے ذریعے قرار دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید