• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل کمپنیوں نے کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) موبائل کمپنیوں نے اپنی کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گزشتہ ایک سال کے دوران بعض بنڈلز کی قیمتوں میں33فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پی ٹی اے کے مطابق کمپینوں نے اپنی کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، پی ٹی اے نے ان چاروں آپریٹرز کے سرفہرست 15ہائبرڈ اور صرف ڈیٹا بنڈلز کی تازہ ترین ٹیرف تفصیلات جاری کر دیں۔
اہم خبریں سے مزید