• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوجیوں کی تازہ ہلاکتوں سے ایران جنگ کا نیا خطرہ نمایاں

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی فوجیوں کی تازہ ہلاکتوں سے ایران جنگ کا نیا خطرہ نمایاں، صدر ٹرمپ ہلاک فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے ڈیلاویئر پہنچ گئے، چاروں اہلکاروں کا فضائی یونٹوں سے تعلق ،فوجی ایران کی سرحد سے دور اڈوں پر تعینات تھے،بیلسٹک میزائل و ڈرون حملوں کے دوران جانیں گنوائیں۔
اہم خبریں سے مزید