• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں فاطمہ بشیر کو ڈپٹی سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن منسوخ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت میں سندھ میں تعینات پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کی گریڈ انیس کی افسر فاطمہ بشیر کو ڈپٹی سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن منسوخ کردیا گیا۔ وہ بدستور سندھ میں ہی تعینات رہیں گی۔سیکشن افسر قدرت علی کا موسمیاتی تبدیلی ، محمد حفیظ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور عمر فاروق کا کامرس سے پٹرولیم ڈویژن تبادلہ ، پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ اٹھارہ کے او ایس محمد حمزہ سالک کی سات ماہ کی رخصت منظور کی گئی، جو 31سمبر2026کو ختم ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید