• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملہ، موساد سربراہ کی سی آئی اے چیف سے ملاقاتیں

واشنگٹن (جنگ نیوز)  امریکی میڈیا  کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ  نے واشنگٹن میں ایران جنگ سے متعلق  ملاقاتیں کی ہیں، بدھ کے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا  گیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی ʼموسادʼ کے سربراہ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورہ واشنگٹن کے دوران، دو ہفتے قبل ایران جنگ پر تبادلہ خیال کے لیے امریکی دارالحکومت کا سفر کیا۔
اہم خبریں سے مزید