• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا سعودی عرب کیساتھ تاریخی جوہری معاہدے کا اعلان متوقع

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکاکا سعودی عرب کے ساتھ تاریخی جوہری معاہدے کا اعلان متوقع، سول نیوکلیئر پروگرام قیام میں واشنگٹن تعاون کرے گا ،30سالہ معاہدے سے امریکی جوہری صنعت کو اربوں ڈالر ملیں گے۔یورینیم افزودگی کی شق پر امریکی اور اسرائیلی حلقوں کے تحفظات،معاہدہ کانگریس میں پیش ہوگا، منظوری لازمی نہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ساتھ ایک تاریخی جوہری تعاون کے معاہدے کا اعلان کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت مملکت میں سول نیوکلیئر پروگرام کے قیام میں امریکی تعاون فراہم کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید