• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا مالی ریکارڈ طلب، بی بی سی پر 10 ارب ڈالر ہتکِ عزت مقدمے میں نیا موڑ

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کا مالی ریکارڈ طلب، بی بی سی پر 10ارب ڈالر ہتکِ عزت مقدمے میں نیا موڑ، جج نے امریکی صدر کے نقصانات دعوے کی بنیاد پر حکم دیا، 400 سے زائد کمپنیوں کا مالی ریکارڈ سامنے لانے کی ہدایت، بی بی سی کو ٹرمپ کے مالی معاملات کی جانچ کی اجازت، ٹرمپ کے وکلا کی معاشی نقصان کا دعویٰ واپس لینے کی کوشش، میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف دائر 10 ارب ڈالر کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید