کراچی (نیوز ڈیسک) اردن میں ایرانی حملے میں ہلاک تیسرے امریکی فوجی کی شناخت جاری، سارجنٹ اینجل ریمپرسیڈ پہلے لاپتا قرار دی گئی تھیں، امریکی فوج نے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا، تین فوجی لیفٹیننٹ جیمز فیہان، پرائیویٹ ازابیلا گونزالس، سارجنٹ اینجل ریمپرسیڈ اردن اور چوتھا فوجی سارجنٹ مائیکل ایمانوئل عراق میں ہلاک ہوئے تھے۔