• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر ٹرمپ کا جارحانہ موقف، عالمی منڈیاں پھر شدید اتار چڑھاؤ کا شکار

اسلام آباد:( خالد مصطفیٰ )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرنے کے بعد بدھ کے روز عالمی مالیاتی منڈیاں ایک بار پھر شدید اتار چڑھاؤ کا شکار ہو گئیں۔عالمی مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کار محفوظ سرمایہ کاری کی جانب مائل۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھتا ہے تو امریکا ہر ایسے حملے کے جواب میں ایران کے پلوں اور بجلی گھروں کو بمباری کا نشانہ بنائے گا۔

اہم خبریں سے مزید