• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( فاروق اقدس) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار منیلا میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد کرغزستان پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے کرغز وزیر خارجہ ثین بیک کولوبائیوف کی جانب سے دئیے عشائیے میں شرکت کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24جولائی کو کرغستان کے شہر کے شہر چول پاؤنڈ اتا میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید