اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جماعت اسلامی پاکستان کےسیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ا یک بیان میںوزیر اعظم نے کہا کہ امیر العظیم صاحبِ بصیرت سیاست دان تھے،ان کی سیاسی میدان میں خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔