• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مرزا فیصل محمود

برمنگھم ( جنگ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے سینئیر نائب صدر اور القلم پریس کلب برطانیہ کے صدر مرزا فیصل محمود نے کہا ہے کہ اورسیز پاکستانی پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور پاکستان کی بقاء, استحکام اور ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید