• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے تمام اضلاع میں تعینات SHOs کے تبادلے اور پوسٹنگ HRMIS کا نوٹیفکیشن ضروری

کراچی (اسد ابن حسن) ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس ایڈمنسٹریشن احمد نواز نے کراچی ضلع کے تمام ایس ایس پیز کو مراسلے تحریر کیے ہیں۔ مراسلے میں تحریر کیا گیا ہے کہ کراچی کے تمام اضلاع میں تعینات تمام ایس ایچ اوز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں ہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے بعد ہی درست تسلیم ہوں گی۔
ملک بھر سے سے مزید