• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی گجرانوالہ نے ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے 12 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے جو فراڈ کے ذریعے کروڑوں کما رہے تھے۔ گرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر فراڈ کر رہے تھے۔
ملک بھر سے سے مزید