• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارینہ ارشد نے جدہ میں بطور ڈپٹی قونصل جنرل چارج سنبھال لیا

جدہ (شاہد نعیم)  پاکستان قونصلیٹ، جدہ میں ڈپٹی قونصل جنرل کے عہدے پر تبدیلی ،سینئر ڈپلومیٹ  فارینہ ارشد نے بطور ڈپٹی قونصل جنرل پاکستان، اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ فارینہ ارشد ایک تجربہ کار کیریئر سفارت کار ہیں جو اس سے قبل او آئی سی کے مستقل مشن میں خدمات انجام دے رہی تھیں۔

ملک بھر سے سے مزید