• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں سیشن جج پر فائرنگ، خالد مقبول مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی گاڑی پر ہونے والی فائرنگ کے بزدلانہ واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عدلیہ اور ریاست کے اہم ستونوں پر حملہ قرار دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید