• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، کمیونیکیشن سکلز اور سٹریس مینجمنٹ کے موضوع پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے سال 2026کو نوجوانوں کے سال قرار دینے کے سلسلہ میں جامعہ زکریا ای لائبریری ملتان میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کمیونیکیشن سکلز اور سٹریس مینجمنٹ کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا جس کے گیسٹ سپیکر ڈاکٹر محمد عدنان مرزاپی ایچ ڈی سکالر فزیکل ہیلتھ اینڈ سپورٹس سائنسز تھے ڈی ایس او ملتان عدنان نعیم اور اسسٹنٹ لائبریرین وقار احمد اور طلب علموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد عدنان مرزانے کہا کہ آپس میں بات چیت بہت سارے مسائل کا حل نکال دیتے ہیں جن کی وجہ سے انسان ذہنی پریشانی سے بچ جاتا ہے۔
ملتان سے مزید