• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سائرہ عمرکا دورۂ ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری پنجاب سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ سائرہ عمر نے محکمہ سوشل ویلفیئر ملتان کے فلاحی اداروں کا دورہ کیا، دورے کا مقصد پسماندہ طبقات کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا اور حکومتی فلاحی منصوبوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا تھا، دوران وزٹ انہوں نے ان فلاحی اداروں کا معائنہ کیا اور انتظامی امور کا جائزہ لیا، انہوں نے سوشل ویلفیئر کے اداروں میں مقیم بچوں، بزرگوں، خواتین اور افراد باہم معذوری سے بھی ملاقات کی ان کے مسائل سنے ۔
ملتان سے مزید