• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، ملزمان کو وکلا کی خدمت لینے کی ہدایت

اسلام آباد( جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ نے بشام میں چینی انجینئروں پر خودکش حملہ کے مقدمہ کے 49 ملزمان کی ہائی کورٹ سے ہونے والی ضمانتوں کی منسو خی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران ملزمان کو آئندہ سماعت تک وکلاء کی خدمات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی ہے۔
اہم خبریں سے مزید