• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے سالانہ ذخائر آئی ایم ایف کے تخمینے سے زیادہ ہوگئے

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سالانہ ذخائرآئی ایم ایف کے تخمینے سے زیادہ ہوگئے۔مالی سال 2025۔26 میں پاکستان کےمجموعی زرمبادلہ ذخائر23ارب23کروڑ36 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گئے۔گذشتہ ایک سال میں پاکستان کےزرمبادلہ ذخائر میں تقریبا 4 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز میں زرمبادلہ ذخائر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
اہم خبریں سے مزید