• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی اے آئی دوڑ تیز، دنیا بھر کی حکومتوں کی اربوں ڈالر سرمایہ کاری

کراچی (نیوز ڈیسک) فوجی اے آئی کی دوڑ تیز، اربوں ڈالر چند بڑی ٹیک کمپنیوں کے ہاتھ میں،امریکا، نیٹو اور برطانیہ کے دفاعی معاہدوں میں AI کو مرکزی حیثیت، پالینٹیر، اینڈورل اور لاک ہیڈ مارٹن نمایاں کمپنیاں،گوگل، مائیکروسافٹ، اوپن اے آئی اور این ویڈیا منصوبوں کا حصہ، چین بھی فوجی اے آئی پر اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی) فوجی حکمت عملی اور دفاعی صنعت کا اہم ستون بنتی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید