اسلام آباد( ناصر چشتی ) پی اے آر سی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ڈراپ سین ،بھرتیاں کینسل کرنے کے بعد معاملات کو چھپانے کے لیے بھرتی کرنے والی کمیٹی کے دو ارکان کو تین ماہ لیے معطل کر دیا گیا جبکہ دو کو پچا لیا گیا ،کمیٹی کے دوارکان ڈائریکٹر ایڈمن فخر واہلہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر فرقان ظفر کو اعلی سطح پر ہونے والی بدعنوانیو ں پر مٹی ڈالنے کے لیے صرف 3 ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا۔