• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) 29جولائی کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے 29 جولائی کو بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید