• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب میں اعلیٰ افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کی منظوری

کراچی(اسد ابن حسن) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے گریڈ 19اور 20کے چار افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ سید محمد آفاق کو نیب کراچی سے ایڈمنسٹریشن اینڈ پرسنل ڈویژن، نیب ہیڈکوارٹر، محمد سلیم احمد کو نیب بلوچستان سے نیب کراچی، محمد عبید اللہ اعظم کو نیب ہیڈکوارٹر سے نیب کراچی اور اصغر خان کو نیب ہیڈکوارٹر سے نیب کراچی میں اپنے موجودہ پے اینڈ اسکیل پر بطور ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید