• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کیلئے بنگلہ دیش بورڈ کا حکومت سے رابطہ

ڈھاکا (جنگ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھارت کی وائٹ بال سیریز کی میزبانی یقینی بنانے کیلئے حکومتی سطح پر رابطے تیز کر دیے ہیں۔ بی سی بی صدر تمیم اقبال نے وزیر خارجہ سے ملاقات کرکے نئی دہلی سے رابطے میں تعاون مانگا۔ بورڈ نے بھارتی ٹیم کو سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔