کراچی (نیوز ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے عوام پر مزید بوجھ، 27 اشیا مہنگی ہوگئیں،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 27 اشیاء کے دام بڑھ گئے۔ایک ہفتہ میں پیاز7.62 فیصد،آٹا 2 فیصد، آلو 1.93فیصد مہنگے ہوئے۔