• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سینیٹ، روس پر پابندیوں کا بل منظور، بھارت پر 100فیصد اضافی ٹیرف کی تجویز

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ، روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا، بھارت پر 100فیصد اضافی ٹیرف کی تجویز، مجوزہ قانون کے تحت روس کیساتھ کاروباری تعلقات رکھنے والے دیگر ممالک کو بھی بھاری محصولات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بل کا نام تبدیل کرکے ’’لنزسے او گراہم سینکشننگ روس اینڈ ایران ایکٹ 2026‘‘ رکھا گیا، حق میں 86، مخالفت میں 11ووٹ پڑے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے متعلق بل 11 کے مقابلے میں 86ووٹوں سے منظور کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید