• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کی عدالت نے 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی مسترد کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانس کی عدالت نے 15سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی مسترد کردی۔ صدر میکرون کی حمایت یافتہ قانون سازی کو بڑا دھچکا، عدالت نے پابندی کو آزادی اظہار کے منافی قرار دے دیا۔ حکومت کو نیا قانونی مسودہ تیارکرنیکی ہدایت، دنیا بھر میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندیاں بڑھ رہی ہیں۔فرانس کی اعلیٰ آئینی عدالت نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کی قانون سازی مسترد کردی۔

اہم خبریں سے مزید